محمد اورنگزیب خان ایڈوکیٹ کو ایڈیشنل سیکرٹری سپریم کورٹ بار کونسل بننے پر مبارکباد 

Nov 04, 2024

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)جمعیت علما اسلام ضلع راولپنڈی کے امیر ڈاکٹر حافظ ضیا الرحمن کی قیادت میں وفد نے جمعیت لائرز فورم کے مرکزی رہنما محمد اورنگزیب خان ایڈوکیٹ کو ایڈیشنل سیکرٹری سپریم کورٹ آف پاکستان بار کونسل بننے پر مبارکباد پیش کی وفد میں جنرل سیکرٹری ارشد محمود عباسی ترجمان ضلع حافظ ضیا اللہ خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمود حسن تاج ضلعی سالار قاری کرامت الرحمن سیکرٹری مالیات لائق شاہ ضلعی معاون ڈیجیٹل میڈیا ٹیم مولانا نوید باسم ڈپٹی ضلعی سالار حافظ عطا الرحمن مولانا بلال شریک تھے۔

مزیدخبریں