مکرمی! نوائے وقت گروپ کے مینجنگ ڈائرےکٹر اور اےڈےٹر انچےف تحرےک پاکستان کے سرگرم کارکن ممتاز صحافی اور نظرےہ پاکستان ٹرسٹ کے چےئرمےن مجےد نظامی کو بطور صحافی 70 اور بطور مدےر 50 برس پورے ہونے پر پنجاب ےونےورسٹی کی جانب سے برصغےر مےں ڈاکٹرےٹ کی پہلی ڈگری ملنے پر دلی مبارکباد‘ ڈاکٹرےٹ کی یہ ڈگری عالمی سطح پر ان کےلئے پہلا اعزاز ہے۔ ان کی ملک و ملت کے لئے خدمات قابل رشک ہےں ملک مےں سول حکومت ہو ےا فوجی آمر حکومت مجےد نظامی نے ان حکومتوں کے تمام غےر آئےنی اقدامات و غےر قانونی ہتھکنڈوں کے سامنے ببانگ دہل حق و صداقت جرات و بہادری ہمت و استقامت کے ساتھ ان حکمرانوں کو للکارا ہے مسئلہ کشمےر و فلسطےن پر امت مسلمہ کی ترجمانی کی ہے۔ امرےکہ کا افغانستان پر حملہ اور ناجائز قبضہ کے خلاف مسلسل اپنے اخبار پر افغان باقی کہسار باقی الحکم للہ الملک للہ کا مصرع لکھا ہوا ہے جو کہ طاغونی قوتوں کا دل دہلا دےتا ہے بھارت جو پاکستان کا ازلی دشمن ہے اس کے مقبوضہ کشمےر پر غاصبانہ قبضے کے خلاف پاکستان کے درےا¶ں پر ناجائز ڈےم‘ بےراج بنانے کے خلاف ہمیشہ آواز اٹھائی اور پاکستان کی آزادی‘ خود مختاری‘ قومی سلامتی کے دشمنوں کی سازشوں کو بے نقاب کےا ہے۔ قوم مجےد نظامی کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دےکھتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کا ساےہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے۔(چودھری فرحان شوکت ہنجرا 0321-4291302)
ملک و ملت نظرےہ اسلام و پاکستان کے علمبردار مجےد نظامی کےلئے قابل فخر اعزاز
Oct 04, 2012