آبروئے صحافت کی جہدِمسلسل کے پچاس سال

Oct 04, 2012

مراسلات

مکرمی! تحریک پاکستان کے سرگرم گارکن، آبروئے صحافت، سرمایہ صحافت جناب مجیدنظامی کی 70سالہ عظیم صحافتی خدمات اور بطور مدیر 50 سالہ جہدِمسلسل کا اعتراف کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ رب العزت جناب مجیدنظامی کو صحت اور عمرِ دراز عطا فرمائے اور نظریہ پاکستان کا یہ قافلہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہے۔ آمین! (قاضی عبدالر¶ف معینی لاہور )

مزیدخبریں