پشاور (این این آئی) خیبر پی کے میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا‘ اپر دیر میں تین سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پولیو وائرس کا شکار ہونے والی ماریہ کو گذشتہ تین سالوں میں ایک بار بھی پولیو کی خوراک نہیں دی گئی۔
خیبر پی کے میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا
Oct 04, 2012