واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ایک امریکی کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن میں اگر اُسامہ خود گرفتاری دے دیتے تو امریکی صدر ان پر مقدمہ چلانے کے حق میں تھے۔
اُسامہ گرفتاری دے دیتے تو امریکی صدر ان پر مقدمہ چلانے کے حق میں تھے: امریکی کتاب میں دعویٰ
Oct 04, 2012