صومالیہ میں تیزبارشوں اورسیلاب کے باعث پانچ بچوں سمیت باسٹھ افراد ہلاک جبکہ سترہ سو افراد بے گھرہوگئے

غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق وسطی صومالیہ کے علاقے ہیران میں چودہ گھنٹوں کی مسلسل بارش سیلاب کا سبب بن گئی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور ہزاروں کو حفاظتی مقام پرمنتقل ہونا پڑا،سیلاب نے صوبائی ہیڈ کواٹر کو شدید متاثرکیا ہے، سیلاب کے باعث فصلیں تباہ ہو کر رہ گئی جبکہ سینکڑوں مویشی پانی میں ڈوب کرہلاک ہوگئے، حکام کے مطابق ہیران کے ہیڈ کواٹرمیں متاثرین سیلاب شدت پسند گروپ الشباب کی وجہ سے عدم تحفظ کا بھی شکارہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...