ہیلتھ کیئر ایکسپو کل شروع ہو گی

لاہور (سپیشل رپورٹر) تیسری سالانہ ہیلتھ کیئر ایکسپو کی تیاریاںمکمل کر لی گئیںہیں۔ ایکسپو 5 اکتوبر سے 6 اکتوبر تک ایکسپو سنٹر لاہور میں ہو گی جس میں دوسو سے زائد میڈیکل شعبہ جات سے وابستہ کمپنیاں،حکومتی ادارے اور این جی او سٹال لگائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن