طرابلس (اے ایف پی +اے پی پی) لیبیا کے وزیرخارجہ محمد عبدالعزیز نے کہا ہے کہ روسی سفارتخانے پر حملے میں2 مقامی افراد مارے گئے، روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا نہیں کہا، کئی گاڑیاں جلا دی گئیں۔
”روسی ایمبیسی پر حملہ“ 2 مقامی افراد مارے گئے، کئی گاڑیاں نذر آتش سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا نہیں کہا: لیبیا
Oct 04, 2013