لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ شملان مبارک کو ڈائریکٹر ٹیکنیکل کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے حال ہی میں مقرر کئے گئے بحرینی ہیڈ کوچ کو کوچ ایجوکیشن اور یوتھ ڈیویلپمنٹ کا سربراہ بھی مقرر کیا گیا ہے۔