لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں مزید ایک میچ کا فیصلہ ہو گیا جس میں مسلم فٹبال کلب نے بلوچ فٹبال کلب کو تین صفر سے مات دی۔
فٹبال پریمیئر لیگ : مسلم کلب نے بلوچ کلب کو تین صفر سے ہرا دیا
Oct 04, 2013