ہانگ کانگ : طلبا کا مذاکرات ملتوی کرنیکا اعلان

لندن (بی بی سی) ہانگ کانگ میں  جمہوریت کے حامی احتجاج کرنیوالے طلبا کے ایک گروپ   نے مخالفین کیساتھ جھڑپ کے بعد حکومت کیساتھ مذاکرات ملتوی کرنیکا اعلان کر دیا۔ اس سے قبل  حکومت کی طرف سے بات چیت کی دعوت  کے جواب میں مظاہرین  نے کہا کہ وہ مذاکرات میں شامل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن  لیونگ مستعفی ہو کیونکہ وہ اپنا ’’وقار‘‘ کھو چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...