حقوق نہ ملے تو ایٹمی مذاکرات کے نتائج قبول نہیں کریں گے : ایران

تہران(این این آئی)ایرانی حکومت کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے کہا ہے کہ اگر حقوق حاصل نہ ہوئے تو ایٹمی مذاکرات کے نتائج قبول نہیں کریں گے۔ ایرانی حکومت کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے  کہا کہ  ایران کی ایٹمی مذاکراتی ٹیم ایران کے تمام مطالبات پورے ہونے تک اپنی راہ پر گامزن رہے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...