بماکو (اے ایف پی) مالی کے شمال مشرقی علاقے میں موٹراسئیکل سوار شدت پسندوں کے حملے میں نائیجر سے اقوام متحدہ کی امن فوج کے 9 ارکان ہلاک ہو گئے۔ بان کی مون نے حملے کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیدیا۔
مالی میں اقوام متحدہ کی امن فوج پر حملہ‘ 9 ارکان ہلاک‘ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: بان کی مون
Oct 04, 2014