حکومت کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گی: احسن اقبال

Oct 04, 2014

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کے ساتھ ساتھ آزاد خطہ میں ترقیاتی عمل کی بھرپور مدد کرے گی، آزاد کشمیر کی ترقی و خوشحالی کے لیے ہر ممکن وسائل فراہم کریں گے۔ وہ جمعہ کو وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے گفتگو کر رہے تھے۔ جنہوں نے آزاد کشمیر کے ترقیاتی معاملات کے حوالے سے ملاقات کی۔

مزیدخبریں