لاہور(نمائندہ سپورٹس)سرینا ہوٹل نے انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ، 2014 کے چیف سپانسر کے طور پر پاکستان سکواش فیڈریشن کے ساتھ25ہزار ڈالر کے معاہدے پر دستخط کردئیے ہیں۔ٹورنا منٹ 18 سے 23اکتوبر تک منعقد کیا جائے گا۔
پاکستان سکواش فیڈریشن نے انٹرنیشنل ایونٹ کیلئے 25 ہزار ڈالر کے سپانسرشپ معاہدہ پر دستخط کردیئے
Oct 04, 2014