بھارت نے کبڈی میں طلائی تمغے جیت لئے

Oct 04, 2014

انچیون (سپورٹس ڈیسک) بھارت نے سترہویں ایشین گیمز مینز اینڈ ویمنز کبڈی ایونٹس میں طلائی تمغے جیت لئے۔ ایران کی ٹیمیں چاندی کے تمغے کی حقدار ٹھہریں۔

مزیدخبریں