شاشنک منوہر بھارتی کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ صدر منتخب

ممبئی (سپورٹس ڈیسک ) بھارتی کرکٹ بورڈ نے شاشنک منوہر کو بلا مقابلہ صدر منتخب کرلیا۔ گزشتہ روز تین بجے تک کی ڈیڈ لائن تک کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے ہیں ۔ چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سری نواسن نے آج کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔بی سی سی آئی کا اجلاس آج سہ پہر ممبئی میں ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...