بیجنگ سپورٹس ڈیسک) سٹار بھارتی پلیئر ثانیہ مرزا نے ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔ ثانیہ اور ہنگس نے فیصلہ کن معرکے میں حریف رومانوی جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
ثانیہ مرزا نے ووہان اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
Oct 04, 2015