یورپی یونین کی طرف سے کیمیکل ”پیٹ“ پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کا خاتمہ وزیراعظم کی وزارت تجارت کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے یورپی یونین کی طرف سے ایک قسم کے کیمیکل ”پیٹ“ پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کے خاتمہ پر وزارت تجارت کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس سے ملک کی برآمدات کے ذریعے آمدن میں اضافہ ہوگا۔
مبارکباد

ای پیپر دی نیشن