کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلدیاتی انتخابات کیلئے خود میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ پورے سندھ کا طوفانی دورہ کرینگے۔
بلدیاتی الیکشن کیلئے خود میدان میں آنے کا فیصلہ، بلاول سندھ کا طوفانی دورہ کرینگے
Oct 04, 2015