اُلٹا..........ظفر علی راجا

ہَیں حالات و احوال بگڑے ہوئے

ہَے قسمت‘ تو بِگڑی ہَے جانِ جگر
جو سیدھا کریں بھی تو کیا کیا کریں
ہر اک چیز اُلٹی ہَے جانِ جگر

ای پیپر دی نیشن