کراچی(خصوصی رپورٹر)سنیئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے سابق سیکرٹری علاو الدین خانزادہ کے مجموعہ کلام محبتوں کا سفر کی تقریب پذیرائی اورمشاعرہ8 اکتوبر اتوار ٹیکساس امریکہ میں منعقد ہوگی۔
علاو الدین خانزادہ کے مجموعہ کلام ”محبتوں کا سفر “کی تقریب پذیرائی
Oct 04, 2017