اڈیالہ (نامہ نگار) ےونےن کونسل دھاماں سےداںکے وائس چےئرمےن اسد عباس کاظمی نے کہا ہے کہ فرقہ وارےت نے مسلمانوں کے اتحاد کو شدےد نقصان پہنچاےا ہے، امام بار گاہ دھاماں سےداں مےں تمام سنی شےعہ برداری کا اےک ساتھ جمع ہونا ہم سب کے لئے مثال ہے ۔محرم الحرام کے سلسلے مےں امام بار گاہ دھاماں سےداں مےں مجلس کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ےہ واحد ےونےن کونسل ہے جہاں شےعہ سنی ہونے پر اےک دوسرے پر کوئی اختلاف نہےں۔ مجلس مےں ےونےن کونسل دھاماں کے چےئرمےن چوہدری عمران الےاس، پیر ستی ، محمد الےاس چوہدری ، محمد بشیر راجہ، حاجی منصب آذاد ، مولانا خرم شہزاد قمری ، قاری اسماعیل رحمانی ، ظہیر احمد کتانوی، حاجی عبدالغفار ، رشید احمد ، راجہ منظور احمد طاہرسمےت علاقے کے لوگوںنے کثےر تعداد مےں شرکت کی۔