حضر ت عمر فاروق کا اسلام میں داخل ہونا حضور کی دعا کا ثمر ہے،مولانا عزےر الدےن

Oct 04, 2017

اڈیالہ (نامہ نگار ) مولانا عزےر الدےن کوکب نے کہا ہے کہ حضر ت عمر فاروق کا اسلام میں داخل ہونا حضور کی دعا کا ثمر ہے جس سے اسلام کو تقویت ملی، حسینیت کردار اور اچھائی کا نام ہے جو ہمیشہ قائم رہے گا جبکہ یدیدیت برائی کا نام ہے جو مٹ کررہے گی۔ یو م عاشور کے موقع پرسنی علماءکونسل اڈیالہ روڈ کے زےر اہتمام کا نفر نس سے خطاب کرہوئے انہوںنے کہا کہ آج مسلمانوں کو جس رسوائی کا سامنا ہے ۔کانفرنس مےںامن کونسل اڈےالہ روڈ کے سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد الیاس صدر سرکل امن کمیٹی کے ممبران محمد بشیر راجہ ،پیر ستی ،کونسلر طارق اعوان ، حاجی منصب آذاد ، حاجی عبدالغفارسمےت علاقے کے لوگوںنے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

مزیدخبریں