سب انسپکٹر مسعود احمد کو مستقل اےس اےچ او تعےنات کرنے کا مطالبہ

چک بیلی خان(نامہ نگار)جرائم پےشہ افراد کے خلاف گھےرا تنگ کر کے منشےات اورفحاشی کے اڈوں کا خاتمہ کرنے والے سب انسپکٹر مسعود احمد کو مستقل اےس اےچ او تعےنات کےا جائے مذکورہ سب انسپکٹر کی بااثر جرائم پےشہ گروہ کے خلاف درجنوں کاروائےاں قابل تحسےن ہےں۔ ان خےالات کے اظہار علاقہ کے معززےن نے کیا۔

ای پیپر دی نیشن