کہوٹہ(نامہ نگار) چےئر مےن ےو سی پنجاڑ ماسٹر ظہور عباسی نے اےک انٹروےو مےں کہاہے کہ عوام کی و وٹوں سے منتخب ہو کر آئے ہےں حکومت پنجاب بلدےاتی اداروں کو فنڈز اور اختےارات مہےا کرےں چےئر مےنوں اور کونسلز کو گھر گھر جا کر اموات اور پےدائےش کی ہداےت کرنا انکی توہےن ہے منتخب نمائندوں کو فوری اختےارات دےے جائےں اور فنڈز مہےا کےے جائےں تا کہ ہم لوگوں کو بنےادی سہولےات انکی دہلےز تک پہنچا سکےں۔ ےو سی نڑڑاور ےو سی پنجاڑ کسی لحاظ سے مری سے کم نہےں مگر افسوس منتخب نمائندوں اور حکومت نے اس علاقہ پر توجہ نہ دی مےاں نواز شرےف کے نڑڑ پر کےے گئے اعلانات کو فوری عملی جامعہ پہناےا جائے سب سے پہلے کہوٹہ مےں ےونورسٹی کے قےام کا مطالبہ مےں نے کےا مگر دےگر نمائندوں نے ساتھ نہ دےا وزےر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سڑک کےلئے کروڑو ں کی گرانٹ مہےا کی جس کےلئے ہم انکے مشکور ہےں ظہور عباسی نے کہا کہ اےم پی اے راجہ محمد علی کے بھی مشکور ہےں جنہوں نے ےو سی پنجاڑ کےلئے دو کروڑ کے فنڈز دیئے۔ مےری ےو سی مےں 3 ہائی سکول ہےں جنکی عمارتےں کھنڈرات کا منظر پےش کر رہی ہےں اور بنےادی سہولےات نہ ہونے کی وجہ سے وےران پڑی ہےں ۔