کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ کراچی کے بلدیاتی اداروں کو 26 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے۔ یہ فنڈز اوزیڈٹی کی مدمیں جاری کئے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ کونسل کو68 لاکھ‘ بلدیہ ملیر2 کروڑ‘ بلدیہ کورنگی کو3 کروڑ70 لاکھ‘ بلدیہ جنوبی کو3 کروڑ90 لاکھ‘ بلدیہ وسطی کو سات کروڑ16 لاکھ اور بلدیہ شرقی کو2 کروڑ45 لاکھ روپے جاری کئے گئے۔ دریں اثناء کے ایم سی کو بھی 80 کروڑ کی گرانٹ اور اوزیڈٹی جاری کردی گئی۔
26 کروڑ جاری