پاکستان میں پہلی بین الاقوامی فورم برائے مذہبی امور وٹورزم منعقد

کراچی(کامرس رپورٹر)دارالاےمان ائےرونگ کے سی ای او محمد امےن اللہ اور اسفار عرب انٹرنےشنل متحدہ عرب امارات کی محترمہ مونا جلال نے پاکستان کی پہلی اور انےسوےں بےن الاقوامی فورم برائے مذہبی امور اورٹورزم کا Taj مارکی Movenpick ہوٹل کراچی مےں شاندار انعقاد کےا گےا جس کا افتتاح سعودی کانسل جرنل جناب محمد عبداللہ عبدالدائم نے کےا۔ اس فورم نے سعودی عرب کے حج ،عمرہ،ہوٹل اور ٹرانسپورٹ سے وابستہ کمپنےوں نے اپنی نمائندگی کی جس مےں اسٹال کی تعداد 40 کے قرےب تھی۔ اس نمائش مےں پاکستان بھر کے حج اور عمرہ سے وابستہ ٹرےول آپرےٹرز نے بھر پور شرکت کی اور اسے کامےاب بناےا۔ ےہ نمائش 20اور 21 ستمبر تک جاری رہے گی۔ اس تقرےب مےں جناب ےحےیٰ پولانی سی ای او، پولانی ٹرےولز نے بطور خاص شرکت کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔ 

ای پیپر دی نیشن