الیکشن کمشن نے تازہ ووٹرز فہرست جاری کر دی‘صرف 214 کا اضافہ ہوا

کراچی(آن لائن) الیکشن کمشن نے تازہ ترین ووٹرز فہرست جاری کردی ہے جو وفاق، فاٹا اور چاروں صوبوں کے ساتھ اضلاع کے حساب سے ہے اور یہ فہرست یکم ستمبر 2017 تک کی ہے۔ فہرست کے مطابق اس وقت پاکستان میں کل ووٹرز کی تعداد 9 کروڑ 70 لاکھ 21 ہزار 554 ہے اور جولائی و اگست 2017ء میں مجموعی طور پر ملک بھر میں صرف 214 ووٹوں کا اضافہ ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن