میڈرڈ (بی بی سی + آئی این پی+ این این آئی)مرکزی بارسلونا ،کاتالونیامیں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور سڑکیں بند کر دی ہیں۔یہ مظاہرین گزشتہ اتوار کو کاتالونیہ کی سپین سے آزادی کے بارے میں ریفرنڈم کے دوران پولیس کی کارروائیوں کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ ہڑتال کے نتیجے میں پورے خطے میں ٹرانسپوٹ کا نظام متاثر ہوا ہے۔
سپین:ریفرنڈم کے دوران پولیس کریک ڈائون کے خلاف احتجاج، نظام زندگی معطل
Oct 04, 2017