مانچسٹر (عارف چودھری) سکیورٹی فورسز نے رواں برس 7دہشتگردانہ حملوں کو ناکام بنایا‘ آن لائن دہشتگردی مواد دیکھنے والا بھی جیل جائیگا‘ یہ بات وزیر داخلہ امبررڈ نے مانچسٹر میں جاری ٹوری پارٹی کی سالانہ چار روزہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مزید کہا اب تیزاب خریدنے کیلئے 18برس سے زائد عمر کر دی گئی ہے۔