لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) ترجمان اےسٹ زون کرکٹ اےسوسی اےشن مشہود حسےن شےرازی نے دعوی کےا ہے کہ لاہور رےجن کرکٹ اےسوسی اےشن کے سابق صدر خواجہ ندےم احمد کی بی اے کی سند جعلی ہے جس پر پی سی بی کو ان کے خلاف فوری تادےبی کاروائی کرنی چاہےے ترجمان کا کہنا تھا کہ خواجہ ندےم نے ےہ سند پی سی بی کے الےکشن قوانےن مےں تبدےلی کے بعد اپنے اےک قرےبی دوست سے بنوائی تھی ان کا کہنا تھا کہ اےل سی سی اے کے الےکشن 2014ءمےں رےجنل عہدےدران کی تعلےمی قابلےت اےف اے ےا اس کے مساوی تھی جسے بعد ازاں پی سی بی کے الےکشن قوانےن برائے 2015ءمےں بی اے کر دےا گےا تھا خواجہ ندےم احمدکےخلاف قانونی پہلوﺅں کا جائزہ لے رہے ہےں۔خواجہ ندےم احمد نے سابقہ دور (2014-2017) مےں ہر سال دو کرکٹ ٹورنامنٹس کا انعقاد بھی نہےں کرواےا۔ آئےن مےں واضع درج ہے کہ جو رےجنل عہدےدار اپنے دور اقتدار مےں ہر سال متعلقہ زون ےا ڈسٹرکٹ کے کلبز کے دو دو ٹورنامنٹس منعقد نہےں کرائے گا وہ آئندہ الےکشن مےں حصہ لےنے کا اہل نہےں ہوگا۔