بل میںترمیم ،ملی یکجہتی کونسل نے آل پارٹیز کانفرنس کل طلب کرلی

لاہور( سپیشل رپورٹر) جمعیت علماءپاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے حلف میں ختم نبوت کی شق ختم کر کے اللہ کے غضب کو دعوت دی ہے۔ اگر حکمرانوں نے فوری طور پر اس ترمیم کو ختم نہ کیا تو ان کے خلاف 1977جیسی تحریک چلائی جائے گی اور اس کیلئے ملی یکجہتی کونسل کی طرف سے جمعرات5اکتوبر صبح 10بجے لاہور میں ایک آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی گئی ہے جس میں تمام جماعتیں ملکر متفقہ لائحہ عمل طے کریں گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...