لاہور(سپےشل رپورٹر) امےر جماعت اسلامی لاہور ذکراللہ مجاہد نے کہا ہے کہ بجلی کے بعد پٹرولےم مصنوعات مےں اضافہ غرےبوں کی جےبوں پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے۔ حکمران جماعت کے چارسالہ دور حکومت مےں مہنگائی نے غرےبوں اور متوسط طبقات کے افراد کی کمر توڑ دی ہے۔ ملک مےں حکمرانوں کی غرےب مکاﺅ پالےسےوں نے عوام کی پر ےشانےوں مےں بے پناہ اضافہ کر دےا ہے۔