فرد واحد کےلئے آئےن بدلنا ملکی تارےخ کی بدترےن مثال ہے: مےاں مقصود

لاہور(سپےشل رپورٹر)امےر جماعت اسلامی پنجاب مےاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ نا اہل شخص کو فائدہ پہنچانے کی خاطر آئےن کا ڈھانچہ تبدےل کرنا ملکی تارےخ کی بدترےن مثال ہے۔ دنےا کے کسی بھی جمہوری ملک مےں اےسی مثال نہےں ملتی۔ جماعت اسلامی اور پوری قوم اس کی شدےد مزمت کرتی ہے۔ حکمرانوں نے جس انداز مےں آئےن مےں ترمےم کر کے نا اہل اور کرپٹ افراد کو پارٹی کا صدر بننے کے لےے راہ ہموار کی ہے اس پر افسوس ہے۔

ای پیپر دی نیشن