جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرکی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 7اکتوبر کو طلب

Oct 04, 2017

اسلام آباد( وقائع نگار خصوصی) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمودنے مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 7اکتوبر کو اسلام میں طلب کر لیا ،ترجمان کے مطابق مرکزی مجلس شوریٰ کااجلاس 7,8اکتوبر بروز ہفتہ،اتوار دن گیارہ بجے مرکز جماعت اسلامی بستی دارالسلام لہتراڑ روڈ برما کھنہ ڈاک اسلام آباد میں ہو گا اجلاس میں آزادکشمیر ،گلگت بلتستان اور حلقہ مہاجرین مقیم پاکستان کے نو منتخب اراکین شوریٰ شرکت کریں گے اور حلف اٹھائیں گے اجلاس میں سابقہ کام کا جائزہ اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔

مزیدخبریں