لیبیا نے 36 پاکستانی تارکین کو ڈیپورٹ کر دیا

طرابلس (نوائے وقت رپورٹ) لیبیا نے 36 پاکستانی تارکین کو ملک بدر کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستانی غیرقانونی طریقے سے لیبیا میں داخل ہوئے تھے۔ پاکستانیوں کو اقوام متحدہ تنظیم برائے مہاجرین کی نگرانی میں ملک سے بیدخل کیا گیا۔ خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستانیوں کو کراچی روانہ کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن