پیرو کے سابق صدر البرٹوکی معافی کالعدم،گرفتاری کا حکم

لیما (اے ایف پی) پیرو کی ایک عدالت نے سابق صدر البرٹو کی معافی کالعدم قرار دیدی اور انکی گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے،البرٹو کی عمر 80 برس،ان پر قتل عام کرانے کا الزام ہے۔

ای پیپر دی نیشن