سعودی فٹبال فیڈریشن میں صدر سمیت 3خواتین تعینات

Oct 04, 2018

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) سعودی عرب فٹ بال فیڈریشن نے تاریخ میں پہلی بار صدر سمیت تین خواتین کو تعینات کر دیا ۔ صدر قوسے بن عبدالعزیز الفواز کو صدر ‘عدوالعریفی اور ریحام ال اونیزن کو تعینات کیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں