لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کیخلاف درخواست پر ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکم دیتے ہوئے آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نیایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
لاہور ہائیکورٹ کا ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرانے، آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
Oct 04, 2018