فیروز والا (نامہ نگار) ریلوے سٹیشن کالا شاہ کاکو کے قریب تشدد زدہ نوجوان 25 سالہ کی نعش پڑی ہوئی ملی ہے۔ پولیس فیروز والا نے مقتول کی نعش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال بھیج دی۔
کالاشاہ کاکو کے قریب تشدد زدہ نوجوان کی نعش برآمد
Oct 04, 2018