’’پانچ سالہ ایل ایل بی داخلہ پروگرام‘‘ میں ایڈمیشن کریں،پی بی سی کایونیوسٹیوں کو خط

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان بار کونسل سے تصدیق شدہ قانونی تعلیم دینے والی ملک بھر کی یونیور سٹیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ’’پانچ سالہ ایل ایل بی داخلہ پروگرام2018‘‘ میں ایڈمیشن کریں۔اس حوالے سے پی بی سی نے یونیوسٹیوں کے تمام رجسٹرار کو خط لکھا دیا ہے۔ خط سپریم کورٹ کے 19ستمبر2018کے حکم کی روشنی کے مطابق لکھا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن