کتابِ ہدایت

Oct 04, 2019

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اللہ تعالیٰ نے کافروں کیلئے نوح (علیہ السلام) کی بیوی اور لوط (علیہ السلام) کی بیوی کی مثال بیان فرمائی یہ دونوں ہمارے بندوں میں سے دو (شائستہ اور)نیک بندوں کے گھر میں تھیں‘ پھر ان کی انہوں نے خیانت کی پس وہ دونوں (نیک بندے) ان سے اللہ کے (کسی عذاب کو) نہ روک سکے اور حکم دے دیا گیا (اے عورتو) دوزخ میں جانے والوں کے ساتھ تم دونوں بھی چلی جائو O
سورۃ التحریم (آیت: 10)

مزیدخبریں