وعدوں پر پورااترنا عمران خان کے بس کی بات نہیں:اختر اقبال ڈار

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان کی اچھی باتیں اور تقریر کرنے والی عادت اقوام متحدہ کو ہٹ کر گئی مگر باتوں پر عمل کرنا عمران خان کے بس کی بات نہیں ہیںان باتوں پر عمل اقوام عالم کے بڑوں اور یو این او والوں نے کرنا ہے اگر اس پر عمل عمران خان کو کرنا ہوتا تو وہ ان باتوں پر بھی یو ٹرن لے جاتے۔

ای پیپر دی نیشن