ادویہ کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کی ناکام پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے: ڈاکٹر اعظم 

جیٹھہ بھٹہ(نامہ نگار)میڈیسن کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ غریب لوگوں سے جینے کا حق چھین لینے کے مترادف ہے۔ تبدیلی کی دعویدار حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن کے ضلعی راہنما ڈاکٹر محمد اعظم نے مسلم لیگ کی تنظیم سازی کے سلسلے میں چو دھری شوکت سے ملاقات کے دوران کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت چلانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...