نواز شریف کی تقاریر پر پابندی کیلئے درخواست‘ جسٹس اطہر  کل  سماعت کرینگے 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ 5 اکتوبر کو نواز شریف کی تقاریر پر پابندی عائد کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کریں گے۔ نواز شریف کی تقاریر پر پابندی عائد کرنے کے لیے شہری عامر عزیز نے درخواست دائر کردی۔ درخواست گزار نے نواز شریف، چیئرمین پیمرا، شہباز شریف اور دیگر کو فریق بناتے ہوئے استدعا کی کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی تقاریر ٹی وی پر دکھانے سے روکا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...