اقوام متحدہ کا مہاتماگاندھی کے یوم پیدائش پر عدم تشدد کا عالمی دن منانالمحہ فکریہ ہے: اعجاز احمد

Oct 04, 2020

بھکر(نامہ نگار)اقوام متحدہ صرف عالمی دن منانے تک محدود رہ گئی ہے 2اکتوبر کو عدم تشدد کا دن منایاگیا مگر اقوام متحدہ کو کشمیر اور فلسطین میں جاری مظالم اورظلم و بربریت کیوں نظرنہیں آتا ۔ اقوام متحدہ کوئی کام نہ کر سکا اقوام متحدہ کی جانب سے مہاتماگاندھی کے یوم پیدائش پر عدم تشدد کاعالمی دن منانا لمحہ فکریہ ہے ان خیالات کا اظہار سیاسی وسماجی شخصیت اعجاز احمد ملک نے کیا۔

مزیدخبریں