پاکستان ایران کے درمیان امیگریشن کا عمل شروع

Oct 04, 2021

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور ایران کے درمیان امیگریشن کا عمل شروع ہو گیا۔ ایرانی حکام نے کرونا کے پیش نظر امیگریشن کا عمل بند کر رکھا تھا۔ امیگریشن حکام کے مطابق ایس او پیز کے تحت مسافروں کو جانے کی اجازت ہو گی۔
 مسافروں کیلئے کرونا پی سی آر ٹیسٹ کی شرط لازمی ہے۔

مزیدخبریں