ایمسٹرڈیم (اے پی پی) نیدر لینڈ کے طالب علموں نے شمسی توانائی سے چلنے والی الیکٹرک وین تیار کر لی ہے۔ انڈہوون یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے کار بنانے والے طالب علم رکن نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ سٹیلا ویٹا نامی گاڑی کے چھت پر لگے شمسی پینل کی مدد سے چلنے، شاور لینے، ٹی وی دیکھنے، لیپ ٹاپ چارج و دیگرکامبھی کرے گی۔