ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے  ٹکٹوں کی فروخت شروع

Oct 04, 2021

لاہور (سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20ورلڈکپ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا۔تمام ورلڈکپ کے میچوں میں 70 فیصد تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی اجازت ہوگی اور دنیابھرسے فینز آن لائن ٹکٹ بک کر اسکتے ہیں۔

مزیدخبریں